سول ڈیفنس گجرات کی ویمن کالج دولت نگرمیں فرضی مشق
گجرات(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر گجرات/ کنٹرولر سول ڈیفنس نورالعین کی ہدایات پر سول ڈیفنس گجرات کی جانب سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن دولت نگر میں فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ سول ڈیفنس کا بی ڈی سکواڈ، پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔اس ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ہنگامی، دہشت گردی یا خطرناک صورتحال میں اداروں کے باہمی رابطے اور فوری رسپانس کو مزید مؤثر بنانا تھا۔
ڈپٹی کمشنر گجرات/ کنٹرولر سول ڈیفنس نورالعین کی ہدایات پر سول ڈیفنس گجرات کی جانب سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن دولت نگر میں فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ سول ڈیفنس کا بی ڈی سکواڈ، پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔اس ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ہنگامی، دہشت گردی یا خطرناک صورتحال میں اداروں کے باہمی رابطے اور فوری رسپانس کو مزید مؤثر بنانا تھا۔