جیب تراش نے فون نکال لیا
راہوالی(نمائندہ دنیا)نکاح کے فنکشن میں شریک مہمان کا جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا اور رفوچکر ہوگیا۔
ٹھٹھہ داد کا رہائشی انیس احمد فیملی کے ہمراہ ردا مارکی میں فنکشن میں شریک تھا کہ چور فون نکال کر لے گئے۔