شیخوپورہ:ٹریفک پولیس کی ناکہ بندی سے شہری خوار،حتجاج
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیخو پورہ فیصل آباد روڈ کدلتھی ٹول پلازہ کے قریب اور دیگر مقامات پر ٹریفک پولیس کے ناکے، چیکنگ کی آڑ میں مسافروں کو خوار کرنے کا معمول بن گئے ہیں۔
شیخو پورہ فیصل آباد روڈ کدلتھی ٹول پلازہ کے قریب اور دیگر مقامات پر ٹریفک پولیس کے ناکے، چیکنگ کی آڑ میں مسافروں کو خوار کرنے کا معمول بن گئے ہیں۔ ہیوی ٹریفک کو دیر تک کھڑا کرنے سے ٹریفک جام رہنا بھی معمول بن گیا۔