ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔گلشن لیبر کالونی کا رہائشی رضوان میر موٹر سائیکل پر گھر سے گوجرانوالہ جارہا تھا کہ انکم ٹیکس آفس کے قریبڈاکوؤں نے فون اور 15ہزار روپے چھین لئے ۔

ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔گلشن لیبر کالونی کا رہائشی رضوان میر موٹر سائیکل پر گھر سے گوجرانوالہ جارہا تھا کہ انکم ٹیکس آفس کے قریبڈاکوؤں نے فون اور 15ہزار روپے چھین لئے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں