لدھیوالہ وڑائچ:کپڑے دھوتے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )کپڑے دھوتے پانی میں کرنٹ آنے سے 40سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ سوئی گیس روڈ کے رہائشی محمد اسلم کی اہلیہ 4 بچوں کی ماں فاطمہ کپڑے دھو رہی تھی کہ پانی میں کرنٹ آنے سے دم توڑ گئی ۔
کپڑے دھوتے پانی میں کرنٹ آنے سے 40سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ سوئی گیس روڈ کے رہائشی محمد اسلم کی اہلیہ 4 بچوں کی ماں فاطمہ کپڑے دھو رہی تھی کہ پانی میں کرنٹ آنے سے دم توڑ گئی ۔