گجرات:ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس ،ڈاکٹرز کی خالی آ سامیوں کا جائزہ

گجرات:ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس  ،ڈاکٹرز کی خالی آ سامیوں کا جائزہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس ہوا ،

 تحصیل ہیڈکوارٹرز، رورل ہیلتھ سنٹرز اور بی ایچ یوز کے بجٹ، ادویات کی خریداری اور ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عطا المنعم نے اجلاس کو بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں