ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار نے کر سمس کیک کاٹا

ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن  ڈاکٹر ذوالفقار نے کر سمس کیک کاٹا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر انفار میشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار علی نے دفتری اہلکار منیر سہوترا کیساتھ کرسمس کا کیک کاٹ کاٹا،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن منور حسین ،اکائونٹنٹ اخلاق احمد ، سینئر کلرک حافظ شہباز ،محمد جاوید ،محمد یوسف ،محمد نواب ،محمد اشفاق اور دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔

ڈائریکٹر انفار میشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر ذوالفقار علی نے دفتری اہلکار منیر سہوترا کیساتھ کرسمس کا کیک کاٹ کاٹا،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن منور حسین ،اکائونٹنٹ اخلاق احمد ، سینئر کلرک حافظ شہباز ،محمد جاوید ،محمد یوسف ،محمد نواب ،محمد اشفاق اور دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں