سیالکوٹ میں کرسمس بازار قائم کردیئے گئے

سیالکوٹ میں کرسمس  بازار قائم کردیئے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے کہا ہے کہ کرسمس پر مسیحیوں کی عبادت گاہوں پر چراغاں اور واشنگ کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ کرسمس بازار بھی قائم کر د ئیے گئے۔

جہاں آٹے سمیت دیگر اشیائے ضروریہ رعایتی داموں فراہم کی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح ہال قلعہ میں ایس ڈبلیو ایم سی کے ورکرز کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں