سمبڑیال:پیدل جاتی خاتون کی ویڈیو بناکر وائرل کرنیوالے پر مقدمہ

 سمبڑیال:پیدل جاتی خاتون کی  ویڈیو بناکر وائرل کرنیوالے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)خاتون کے پیچھے سے ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع سیدووالی کے رہائشی محمد ادریس کی بھابھی والدہ کے ہمراہ گھر سے پیدل سسرال آرہی تھی کہ گاؤں ہی کے اوباش نے ویڈیوبنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں