تتلے عالی :کرسمس کیک اورپھولوں کی خریداری میں اضافہ

تتلے عالی :کرسمس کیک اورپھولوں  کی خریداری میں اضافہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں کرسمس کی تیاریاں مکمل،کیک اورپھولوں کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق آج 25دسمبر کو کرسمس منانے کیلئے مسیحی بستیوں میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،گلی محلوں اور چرچز کو برقی لائٹوں سے سجایا گیا ہے ،رشتہ داروں،مہمانوں اور دوست احباب کیلئے کھانوں کے انتظاما ت کیلئے خریداری مکمل کر لی گئی ،کرسمس کیلئے مٹھائی،کرسمس کیک، گلدستوں اور پھولوں کی خریداری میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں