ملزم گرفتار،پتنگیں ،کیمیکل ڈور برآمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے کارروائی میں ملزم کبیرکوگرفتار کر کے 500 پتنگیں اور کیمیکل ڈورکی متعد دچرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ڈی پی او کاکہناہے کہ شہری پتنگ بازی 15 پر اطلاع دیں۔
تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے کارروائی میں ملزم کبیرکوگرفتار کر کے 500 پتنگیں اور کیمیکل ڈورکی متعد دچرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ڈی پی او کاکہناہے کہ شہری پتنگ بازی 15 پر اطلاع دیں۔