18لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرکارروائی ، تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع ساہووالہ کے رہائشی انیس کی درخواست پر 18لاکھ کا بوگس چیک دینے والے ملزم اویس خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرکارروائی ، تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع ساہووالہ کے رہائشی انیس کی درخواست پر 18لاکھ کا بوگس چیک دینے والے ملزم اویس خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔