نہروں کی بندش ریت،مٹی چوری کے واقعات بڑھ گئے

نہروں کی بندش ریت،مٹی  چوری کے واقعات بڑھ گئے

تتلے عالی(نامہ نگار)نہروں کی بندش ریت،مٹی چوری کے واقعات بڑھ گئے ۔

پنجاب بھر میں سالانہ بھل صفائی اور مرمت کیلئے حکومتی ہدایت صوبہ بھر کی نہرووں،راجباہوں،مائنرز،ڈسڑی بیوٹریز کوگزشتہ سال26دسمبر کو پانی کی فراہمی بند کر دی گئی تھی،ٹینڈر زکے اجراء میں تاخیر کے باعث وامی وغیر دوای نہریں بعض مقامات پر پانی خشک ہوتے پر ریت،مٹی اور بھل چوری شروع ہو گئی ہے جس سے نہ صرف نہری املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ نہروں کے پشتے وکنارے بھی غیر محفوظ ہو رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں