تتلے عالی:تین دن سے بجلی کی آنکھ مچولی، لاکھوں کا سامان جل گیا

 تتلے عالی:تین دن سے بجلی کی  آنکھ مچولی، لاکھوں کا سامان جل گیا

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں تین دن سے بجلی کی آنکھ مچولی سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔

تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں گزشتہ تین دن سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے آدھا گھنٹہ،10سے بیس منٹ بعد بجلی غائب ہو جاتی ہے جس سے کاروباری مراکز،گھروں میں لاکھوں روپے مالیتی الکٹرونکس سامان جل گیا ہے ۔اہل علاقہ نے گیپکو حکام سے اصلاح واحوال کا مطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں