باپ بیٹے کو زدوکوب کرنے پر مقدمہ

باپ بیٹے کو زدوکوب کرنے پر مقدمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا ) باپ بیٹے کو زدوکوب کرنے پرکینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محلہ شریف پورہ کے احسان کا بیٹا انعام محلہ میں ہی کمپیوٹر گیم کھیلنے گیا تو سہیل اور ابوسفیان مسلح پسٹل نے انعام کوگالم گلوچ کیا اور تھپڑ مارے کہ اسکے والد نے میرے بیٹے کو کیوں مارا ، جس پر ملزم طیش میں آگئے تو سائل کو بھی زدوکوب کیا اور جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں