سابق بیوی کیساتھ زیادتی کی کوشش پرمقدمہ

سابق بیوی کیساتھ زیادتی  کی کوشش پرمقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)سابق بیوی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔

ڈسکہ کی خاتون(ن)نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی شادی نواز کیساتھ ہوئی ایک سال قبل انکی طلاق ہوگئی اب ملزم اسلحہ اور ہاتھ میں تیزاب کی بوتل لیکر اسکے گھر گھس آیا اوراسکے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں