رضیہ خو ر شید ڈائیگنا سٹک سنٹر کی تعمیر کیلئے 5لا کھ کا چیک پیش

 رضیہ خو ر شید ڈائیگنا سٹک سنٹر کی  تعمیر کیلئے 5لا کھ کا چیک پیش

گجرات (نامہ نگار )گجرات ر ائس کلب کی جا نب سے ر ضیہ خو ر شید ڈائیگنا سٹک سنٹر کی تعمیر کیلئے 5لا کھ کا چیک پیش کیا گیا ۔

صدر ر ائس کلب حا جی عبد الحمید نے 5لا کھ کا چیک امتیا ز کو ثر کے حوالے کیا اور امتیا ز کو ثر کو ر ضیہ خو ر شید ڈائیگنا سٹک کی تعمیر کیلئے مز ید تعا ون کی بھی یقین دہا نی کر و ا ئی اور اس پر اجیکٹ پر ان کو مبا ر کبا د و خر اجِ تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر نو ا ز بٹ ، امجد مجید بٹ ، ثو بان نو ا ز بٹ ، شیخ ابر ار سعید ، سیٹھ قمر خو ر شید ، ا خلا ق شفیع ، و حید الد ین ، عمر ان منیر ، فر ا ز ، اعز ا ز نو ا ز ، شا ہد، کا شف منیر بھی مو جو دتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں