تتلے عالی:شارٹ سرکٹ سے گیس ری فلنگ کی دکان میں آ تشزدگی

تتلے عالی:شارٹ سرکٹ سے گیس  ری فلنگ کی دکان میں آ تشزدگی

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں گیس ری فلنگ کے دوران دکان میں آگ لگ گئی۔

گوجرانوالہ روڈ پر واقع فیاض کی گیس ری فلنگ دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع پرریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شعلوں پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں