لدھیوالہ میں پراپرٹی ڈیلر نے سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لدھیوالہ میں پراپرٹی ڈیلر نے  سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لدھیوالہ وڑائچ ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی) لدھیوالہ میں پراپرٹی ڈیلر نے سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بتایا گیا ہے کہ حسنین سٹی کا رہائشی ملک اعجاز اپنی سالی(ن)کے گھر گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے (ن)کو دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہیں بچوں سمیت قتل کر دوں گا اور تمہاری بہن کو طلاق دے دوں گا۔ تھانہ لدھیوالہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں