گجرات:مین ہول سے ہتھ ریڑھی نکال لی گئی ،سیوریج نظام بحال
گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار)چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرار جوڑا کی ہدایت پر واسا نے پرنس چوک مین ہولز سے بڑی ہتھ ریڑھی اور بجری نکال کر سیوریج بندش کا خاتمہ کرتے ہوئے نکاسی آب نظام بحال کردیا، پرنس چوک اورگردونواح کے علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے سیوریج بندش کامسئلہ تھا۔
چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرار جوڑا کی ہدایت پر واسا نے پرنس چوک مین ہولز سے بڑی ہتھ ریڑھی اور بجری نکال کر سیوریج بندش کا خاتمہ کرتے ہوئے نکاسی آب نظام بحال کردیا، پرنس چوک اورگردونواح کے علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے سیوریج بندش کامسئلہ تھا۔