کامونکے :عبد الوکیل خان پارک میں جدید لیڈیز جم کا افتتاح
کامونکے(نامہ نگار)عبد الوکیل خان پارک میں جدید لیڈیز جم کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اختر علی خان اور اسسٹنٹ کمشنر کامونکے ڈاکٹر زرغونہ خالد کے ساتھ افتتاح کیا۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اختر علی خان اور اسسٹنٹ کمشنر کامونکے ڈاکٹر زرغونہ خالد کے ساتھ افتتاح کیا۔ دوسری جانب عبد الوکیل خان پارک کا مجموعی منصوبہ تاحال مکمل نہیں ہو سکا جبکہ اس کی تکمیل کی ڈیڈ لائن متعدد بار گزر چکی ہے۔