ڈی سی کا مختلف علاقوں کادورہ
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح جناح روڈ، مدینہ کالونی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے جناح روڈ کے دورہ کے موقع پر روڈ اور گلی محلوں میں صفائی کی صورتحال کا از خود جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح جناح روڈ، مدینہ کالونی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے جناح روڈ کے دورہ کے موقع پر روڈ اور گلی محلوں میں صفائی کی صورتحال کا از خود جائزہ لیا۔