ڈاکٹر احسن ہاشمی ایم ایس تحصیل ہسپتال سمبڑیال تعینات

 ڈاکٹر احسن ہاشمی ایم ایس  تحصیل ہسپتال سمبڑیال تعینات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تحصیل ہسپتال سمبڑیال میں ڈاکٹر احسن ہاشمی کو ایم ایس تعینات کر دیا گیا ۔ اس سے قبل ڈاکٹر محسن وریاہ ایم ایس کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

تحصیل ہسپتال سمبڑیال میں ڈاکٹر احسن ہاشمی کو ایم ایس تعینات کر دیا گیا ۔ اس سے قبل ڈاکٹر محسن وریاہ ایم ایس کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں