نامعلوم افراد نے نوجوان کواغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے نوجوان کواغوا کرلیا

ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ ، موترہ(نمائندہ دنیا، نامہ نگاران )نامعلوم افراد نے 17سالہ نوجوان کواغوا کرلیا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ لکڑا کلاں کا فلک شیر نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا بھائی گھرسے باہرگیاتواس نے تلاش شروع کی تومعلوم ہواکہ اسکے بھائی کو ملزموں نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں