3نوجوانوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا

 3نوجوانوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ میںعیدی اکٹھی کرنیوالے تین نوجوانوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا ۔

محلہ چوہدریاں کلاں کا رہائشی قدیر ویمی،افشا ں روڈ ڈسکہ کا طاہر چھینا اور بازار ٹھٹھیاراں ڈسکہ کا فخری بٹ جو پورا رمضان کنستر بجاکر لوگوں کو سحری کیلئے جگاتے رہے گزشتہ روز تینوں نوجوان محلہ محلہ جاکر شہریوں سے عیدی اکٹھی کررہے تھے کہ آوارہ کتوں نے حملہ کرکے تینوں کو کاٹ کر زخمی کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں