2 بجلی چور پکڑ ے گئے

2 بجلی چور پکڑ ے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے دوصارفین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع پسیہ میں شہزاد ہ اسد افضل جبکہ ویرووالہ میں بجلی چوری کرنے والے فہد عمران کے خلاف کاررو ائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں