گرجا گھروں کے قر یب خصوصی ڈیوٹی

گرجا گھروں کے قر یب خصوصی ڈیوٹی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایسٹر کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جانب سے خصوصی انتظامات، گرجا گھروں کے قریب میڈیکل کور فراہم کیا گیا ، تمام ریسکیو ٹیمیں الرٹ رہیں جبکہ ریسکیو کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال اور ہائی الرٹ رہا۔

ایسٹر کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جانب سے خصوصی انتظامات، گرجا گھروں کے قریب میڈیکل کور فراہم کیا گیا ، تمام ریسکیو ٹیمیں الرٹ رہیں جبکہ ریسکیو کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال اور ہائی الرٹ رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں