نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے طالبہ کو اغوا کر لیا ۔
سمبڑیال کے رہائشی یونس کی 17سالہ بیٹی مہوش تحریم ٹیچر سے ملنے گئی اورواپس نہ آئی، اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔