پتنگ بازی کرتے 2 افراد گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پتنگ بازی کرتے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس نے فردوس پورہ میں چھاپہ مارکر پتنگ بازی کرتے عثمان اورعمران کو گرفتار کر کے پتنگیں اورڈور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔