بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

موترہ(نامہ نگار )بیس لاکھ روپے کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیاگیا۔

ڈسکہ کے انور نے حسنین کو 20لاکھ روپے دئیے ،ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں