ملتان میں تجدیدی زراعت پر ورکشاپ، ماہرین کی تربیت

ملتان میں تجدیدی زراعت پر  ورکشاپ، ماہرین کی تربیت

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی ملتان اور کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام تجدیدی زراعت کے موضوع پر ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،

جس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔ورکشاپ کے دوران شرکاء کو تجدیدی زراعت کی اہمیت اور اس کے عملی فوائد سے آگاہ کیا گیا۔ ماہرین نے کمپوسٹ کی تیاری، زمین کی صحت کی بحالی، حیاتیاتی تنوع کے فروغ اور گھریلو سطح پر سبزیوں کی کاشت کے طریقوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں