سابق ڈپٹی کمشنرگجرات عامر شہزاد کنگ کے کزن انتقال کر گئے

سابق ڈپٹی کمشنرگجرات عامر شہزاد  کنگ کے کزن انتقال کر گئے

جامکے چٹھہ (نامہ نگار)ایڈیشنل سیکرٹری ایگریکلچر پنجاب سابق ڈپٹی کمشنرگجرات عامر شہزاد کنگ کے کزن رفاقت علی کنگ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

،نماز جنازہ دھارووال کنگ میں ادا کی گئی جس میں رکن صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ ،مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان افضل چٹھہ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیر چودھری عمران عصمت ، جنرل سیکرٹری وقار احمد رندھاوا ،سابق صدر بار رانا خلیل احمد ودیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں