عابد رضا کوٹلہ نے ویمن چیمبر کی صنعتی نمائش کے دوسرے روز کا افتتاح کر دیا

عابد رضا کوٹلہ نے ویمن چیمبر کی صنعتی  نمائش کے دوسرے روز کا افتتاح کر دیا

گجرات (نامہ نگار )مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے عابد رضا کوٹلہ نوابزادہ طاہر الملک، حیدر مہدی، سابق ایم پی اے طارق محمود ڈنگہ، علی وڑائچ کلہ چور، صدر گجرات بار فدا شاہ، صدر پریس کلب نوید شاہ نے ویمن چیمبر کی صنعتی نمائش کا دوسرے روز حاجی ناصر محمود کیساتھ افتتاح کر دیا ۔

اس موقع پر صدر ویمن چیمبر صائمہ سرفراز ، نائب صد عروج نواز اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں