تاجروں اور صنعتکاروں کیلئے خدمات جاری رکھیں گے :وقاص مرزا

تاجروں اور صنعتکاروں کیلئے خدمات جاری رکھیں گے :وقاص مرزا

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر وقا ص مرزا نے کہا ہے کہ۔۔۔

چیمبر عہدیدار ’ ایگزیکٹو ممبر ز اور ممبر ز کی بھرپور کاوشوں سے ریکارڈ ممبر شپ ہوئی جس کا کریڈٹ گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے تمام ممبران کو جاتا ہے، امید کرتے ہیں اسی طرح تمام عہدیدار اتحاد و اتفاق سے تاجروں اور صنعتکاروں کیلئے خدمات جاری رکھیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں