کامونکے :ملز میں شارٹ سرکٹ کے با عث آتشزدگی، فر نیچر راکھ

کامونکے :ملز میں شارٹ سرکٹ  کے با عث آتشزدگی، فر نیچر راکھ

کامونکے (نامہ نگار )شارٹ سرکٹ کے باعث نجی ملز میں آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں روپے کا فرنیچر جل کر خاک ہو گیا۔

اطلاع پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان سے بچا لیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں