کامونکے میں چوری کی وار داتیں

کامونکے میں چوری کی وار داتیں

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور رقم ، موبائل فونز اور دیگر سامان لے اڑے ۔

رحمت پورہ، لیڈی پارک اور شیش محل روڈ کے علاقوں میں دکانوں اور گوداموں کو نشانہ بنایا گیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں