تتلے عالی:رکشہ ڈرائیور نے برف والا سوا مار کر دکاندار کو زخمی کر دیا

تتلے عالی:رکشہ ڈرائیور نے برف  والا سوا مار کر دکاندار کو زخمی کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار )بیگ پور میں رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں سے مل کر دکاندار کو برف والا سوامار کر زخمی کر دیا۔

نواحی گاؤں بیگ پور میں خالد کی چکن شاپ کے آگے کھڑے برف سے لوڈرکشہ کو ہٹانے کا کہنے پر ڈرائیوراسامہ طیش میں آگیا غلام رسول وغیرہ کو بلا کر برف کاٹنے والے سوے خالد پر حملہ کر دیا جس سے خالد زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں