موترہ :ریس لگاتی گاڑیوں نے واک کرتی خاتون کو کچل دیا

موترہ :ریس لگاتی گاڑیوں نے واک کرتی خاتون کو کچل دیا

موترہ(نامہ نگار )ریس لگاتی گاڑیوں نے واک کرتی خاتون کو کچل دیا ۔موضع سندھانوالہ کے اصغر کی بہو سڑک کیساتھ واک کررہی تھی کہ۔۔۔

اسی دوران دو کاریں آئی جو آپس میں ریس لگارہی تھیں انہوں نے خاتون کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں اس کی ٹانگ ’بایاں بازو اورکولہا فریکچر ہوگیا،پولیس نے نامعلوم کار ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں