کامو نکے :ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم ،خاتون جاں بحق

کامو نکے :ٹریکٹر اور موٹر سائیکل  میں تصادم ،خاتون جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار )ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 50 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

مانگٹ کالر کی اختر بی بی بھتیجے فرحان کے ہمراہ مریدکے جا رہی تھی ،سادھوکی صدیق میرج ہال کے قریب حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122 نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں