جلالپور جٹاں:پو لیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی منشیات فروش گرفتار

جلالپور جٹاں:پو لیس مقابلہ، ساتھیوں  کی فائرنگ سے زخمی منشیات فروش گرفتار

جلالپور جٹاں(نامہ نگار )تھانہ سٹی جلالپور جٹاں کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی،بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

محلہ نکا دواڑاہ میں منشیات فروشوں کیخلاف سٹی پولیس نے چھاپہ مارا ، منشیات فروشوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی ، عادل بٹ نامی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے گرفتار کرلیا گیا،ملزم 10 مقدمات میں نا مزد ، 2470 گرام چرس برآ مد کر لی گئی ، پو لیس نے ملزم کی ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں