کامونکے سے منشیات فروش گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نواحی علاقے گوناعور میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم محسن ساکن گوناعور کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔