بدوکے چیمہ:شادی شدہ خاتون اغوا
ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ،موترہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگاران)شادی شدہ خاتون کواغواکرلیاگیا ۔
بدوکے چیمہ میں اعجاز کی بیوی گھر سے باہر گئی مگر واپس نہ آئی، شبہ ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔