کامونکے :رقم کا تنازع ، کلہاڑیوں کے وارسے سرکاری اہلکار سمیت 3زخمی

 کامونکے :رقم کا تنازع ، کلہاڑیوں کے  وارسے سرکاری اہلکار سمیت 3زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پیسوں کے لین دین کے تنازع پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کرکے ایف سی اہلکار سمیت 3افراد کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ صدر پولیس نے واحد‘ زاہد‘ شاہد‘ انتظار‘ عثمان اور غلام فرید کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

پیسوں کے لین دین کے تنازع پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کرکے ایف سی اہلکار سمیت 3افراد کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ صدر پولیس نے واحد‘ زاہد‘ شاہد‘ انتظار‘ عثمان اور غلام فرید کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں