ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈسکہ کو برطرف کر دیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈسکہ محمد علی بٹ کو عہدے سے برطرف کر دیا۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈسکہ محمد علی بٹ کو عہدے سے برطرف کر دیا۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔