ڈاکٹر حنان اکرم چیمہ سول ہسپتال ڈسکہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات
ڈسکہ ، سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈاکٹر حنان اکرم چیمہ کو سول ہسپتال ڈسکہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ۔
گورنمنٹ آف پنجاب ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ مبینہ آڈیو لیک سکینڈل کے بعد ڈی سی صبا اصغر علی نے ایم ایس سول ہسپتال ڈسکہ محمد علی مرتضیٰ کو معطل کر دیا۔کر کے انکوائری کے احکامات جاری کرد ئیے ہیں ۔