احمد نگر چٹھہ ہسپتال اور پو ش علاقے بارش سے زیر آب

احمد نگر چٹھہ ہسپتال اور  پو ش علاقے بارش سے زیر آب

احمد نگر چٹھہ (نمائندہ دنیا )پہلی ہی مون سون بارش نے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھول دی ،پوش علاقے بھی زیر آب، ہسپتال میں پانی داخل ہو گیا۔

شہر کے پوش علاقوں محلہ اسلام آباد،جعفریہ کالونی،سیم نالہ محلہ ۔ہسپتال احمد نگر سمیت متعدد آبادیوں میں 4 فٹ کے قریب پانی داخل ہو چکا ہے علاقہ مکینوں کے مطابق سیم نالہ کی بروقت صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پورا علاقہ پانی میں ڈوب گیا متعدد بار انتظامیہ کو کہا گیا مگر کوئی شنوائی نہیں ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...