حافظ آباد:ڈسٹرکٹ ہسپتال اور نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی

حافظ آباد:ڈسٹرکٹ ہسپتال اور  نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )حافظ آباد شہر میں شدید بارش کے دوران ایم ڈی واسارانابلال فیروز جوئیہ دن بھر خود فیلڈ میں متحرک رہ کر بارشی پانی کے نکاس کے لئے۔۔۔

 واساملازمین کو ہدایات دیتے رہے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت متعدد علاقوں سے پانی کی فوری نکاسی کر ادی گئی۔ حافظ آباد میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا۔شدید بارش کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر واسا اپنی ٹیم کے ہمراہ خود نشیبی علاقوں میں پہنچ گئے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت شہر کے مختلف متاثرہ مقامات سے بارشی پانی کی فوری نکاسی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...