شدید بارش ،ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح ملتوی
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)شدید بارش کے باعث ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں کے ڈائیلسز سینٹر کی افتتاحی تقریب ملتوی کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کرنا تھا، انتظامیہ کے مطابق افتتاح کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شدید بارش کے باعث ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں کے ڈائیلسز سینٹر کی افتتاحی تقریب ملتوی کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کرنا تھا، انتظامیہ کے مطابق افتتاح کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments