ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں یوتھ انٹرن شپ کے اکسویں بیج کا آغاز

ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں یوتھ  انٹرن شپ کے اکسویں بیج کا آغاز

گجرات (نامہ نگار) ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں یوتھ انٹرن شپ کے اکسویں بیج کا آغاز کر دیا گیا۔

اس موقع پر گجرات یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات کا استقبال کیا گیا۔ انٹرن شپ پروگرام کا مقصد طلباء و طالبات کو پولیس کی جانب سے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات، قانونی امور اور جدید پولیسنگ میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ پولیس کے نظام اور عوامی خدمت کے کردار کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...