پی ایچ اے حکام کو پارکوں سے فوری بارشی پانی کے مکمل اخراج کا حکم
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا شہر کے پارکس کا ہنگامی دورہ، پی ایچ اے حکام کو پارکس سے فوری بارشی پانی کے مکمل اخراج کا حکم دیدیا۔
صفائی میں غفلت پر ستھرا پنجاب کنٹریکٹر (ایمپریل وینچرز)کو 10 لاکھ روپے جرمانہ، ناقص کارکردگی پر سخت کارروائی کی وارننگ دیدی ۔ انہوں نے واضح کیا کہ تمام پارکس سے پانی کی نکاسی مقررہ وقت میں مکمل نہ ہوئی تو متعلقہ ذمہ دار وں کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments